اپنےخواب گاہ کی تزئین و آرائش سے پہلے ان 18 تجاویز کو ضرور دیکھ لیں۔

usranaz usranaz
Main Bedroom, Lights & Shades Studios Lights & Shades Studios モダンスタイルの寝室
Loading admin actions …

اگر آپ اپنے سونے کے کمرے کو دوبارہ تیار کرنے یا ایک نیا ڈیزائن کرنے کے بارے میں سوچ رھے ہیں، تو ہم اس کے بارے میں بہت اچھے اوربہترین خیالات کا اشتراک کریں گے. پیشہ ور افراد کی طرف سے ڈیزائن کردہ خوبصورت خواب گاھوں کی تصویریں، جس میں آپ کی حوصلہ افزائی کی جا سکتی ھے، جس سے آپ اس لنک پر ڈائریکٹری کو دیکھ کر براہ راست ان سے رابطہ کرسکتے ہیں: میں اپنے شہر میں ڈیزائنر اور معمار کی تلاش کر رہا ہوں!

آج کے اس ھومی فائی میں خواب گاھوں کے نت نئے اور دلکش ڈیزانوں کو دیکھ کر اپنی پسند کاانتخاب کریں۔

1. سکینڈی نیویائی سٹائلکے ساتھ

2. سرمئی رنگ کی دلکشی کے ساتھ جدید آرائشی لوازمات

3. پُرسکون نیند کے لئے آرام دہ رنگ کا ٹچ

4. قدرتی روشنی کو مکمل کرنے کے لئے مالٹئی رنگ

5. خواب گاہ میں ساحلی ٹچ کے لئے نیلے رنگ کا کمال

6. کلاسک سٹائل کی خواب گاہ

7. پرنٹس

8. گرم جوش اور دیہاتی خواب گاہ کے لئے لکڑی

homify 地中海スタイルの 寝室

9. مختلف سٹائل کے ساتھ سادگی

10. آرام دہ اور دلکش

homify クラシカルスタイルの 寝室

11. قدرتی رنگوں کے ساتھ

12. مختصر مگر سٹائلش

homify ミニマルスタイルの 寝室

13. دلکش روشنیاں

14. رنگ اور سٹائل کا جوڑ

15. باغ کو شامل کریں

homify ミニマルスタイルの 寝室 コンクリート

16. افسانوی ماحول

17. جدید خواب گاہ کے لئے معلق پلنگ

18. سکون اور آرام دینے کی دعوت

住宅建設や家のリフォームをお考えですか?
ぜひご連絡下さい!

注目の特集記事