یہ کھلے باغ کی تبدیلی تسلیم سے باہر ہے

Shahtaj Shahtaj
ÉCRIN LUMINEUX, Constans Paysage Constans Paysage モダンな庭
Loading admin actions …

جب پہلے سے ہی زور و شور سے گرمیاں آ گئی ہوں، تو یہ صحیح وقت ہے کہ ہم باہر چلیں – ایک ڈیزائن کے ایسے منصوبے کی نمائش سے بہتر اور کیا ہوسکتا ہے جو خصوصی طور پر رہائشی گھر کی بیرونی سطحوں: باغ پر توجہ مرکوز ہوتے ہیں؟

زمین کی تزئین کے ڈیزائنرز کانسٹیننس پیسیج نے اس تازی تجدید کو سنبھالا ہے، جس نے نظر انداز ہوئی بیرونی جگہ کو (صلاحیت کے ساتھ) لے کر اور تبدیل کرکے… خیر، جاننے کے لئے نیچے اسکرال کریں!

دوران: عقبی صحن

ہم بس سیدھے اس کی بات کرتے ہیں اور آپ کو اس منصوبے کی ایک جھلک دکھاتے ہیں جبکہ یہ جاری ہے۔ جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، کہ لان/گھاس تکمیل کے قریب کہیں بھی نہیں ہے، لیکن ہم پہلے سے یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کچھ نئے باڑ سے اسٹائلش وعدوں کے ساتھ اس کی درختوں کی لکڑی سے مزین وضع۔

اور وہ کونے میں زندہ ہوتی چھوٹی ساخت کیا ہے؟

بعد میں: ایک تازی نئی وضع

کیا آپ نے وہ دیکھا! ایک سر سبز لان، تصویر کی مانند پودے اور پھول، اور ایک مسرت بخش چھوٹا بیٹھنے کا کونا جو ابتدائی جگہ کو چھوٹے لیکن قابل غور چھت پر لے جاتی ہے تا کہ اس نئے دلکش دہیی منظر کو مکمل کرسکے۔

معمار، باغبان، اور بہت – ہمارے پاس ہومیفائی پر تمام موجود ہیں۔ مزید معلومات کے لئے دیکھیں ہمارا پیشہ وران کا پیج۔

پہلے: بری طرح نظرانداز

حقیقتاََ، ہم باگ کی ’پہلے‘ کی تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کتنی صلاحیت اس پیرونی جگہ میں ہے! مسئلہ یہ ہے کہ تمام ضائع ہوگیا تھا!

بالکل، یہ باغ اتنا بھی برا نہیں لگتا (کچھ تراشوں اور دیواروں پر رنگ آمیزی کے چھینٹوں کے بعد اور شاید سیمینٹ کے فرش کو ایک نئی وضع دینے کے بعد)، لیکن اب جب ہم جانتے ہیں کہ ’بعد‘ کا مرحلہ کیسا لگتا ہے، ہم آگے بڑھنے کے لئے انتظار نہیں کرسکتے۔

بعد میں: ایک چھوٹا آرامدہ کونا

یہ انوکھی چھوٹی جگہ ایک بار پھر ہمیں ان امکانات کی یاد دہانی کرواتی ہے جو ایک بخوبی ڈیزائن ہوا باغ پیش کرتا ہے۔ یہ جگہ کتنی کامل ہوگی، جیسے کہ، تازی بیرونی جگہ میں کتاب پڑھنے کے لئے خوشی منانے کے لئے؟ یا کسی اپنے کے ساتھ چائے کا لطف اٹھانے کے لئے؟ ایسے بہت سارے انتخابات ہیں…

چلیں اپنی آنکھوں کو اس منصوبے کی چند اور پہلے اور بعد کے مرحلوں کی تصاویر سے  فرحت بخشیں۔

住宅建設や家のリフォームをお考えですか?
ぜひご連絡下さい!

注目の特集記事