جدید دیوان خانوں کے 39 منفرد اور دلکش انداز

Hamna – Homify Hamna – Homify
PASSIONE PER IL BIANCO, StudioG StudioG ミニマルデザインの リビング
Loading admin actions …

دیوان خانے کی آرائش کرنا ایک مشکل اور وقت طلب کام ہے۔ آپ اسے خوبصورت بھی بنانا چاہتے ہیں اور فعال بھی۔ اہم بات یہ ہے کے آپ کس طرح اپنی جگہ کو استعمال کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے ہم نے یہ آئیڈیابک خصوصی طور پر آپ کے لیے تیار کی ہے۔ امید ہے اس کی مدد سے آپ اپنے دیوان خانے کے لیے کوئ انداز پسند کر لیں گے۔

1- چوڑا دیوان خانہ

اگر آپ کا دیوان خانہ چوڑا ہے تو پھر تو آپ اسے مختلف ترتیبات میں سے اپنی مرضی کی ترتیب دے سکتے ہیں۔  جیسے L  کی شکل والی،  U شیپ، درمیانی ترتیب، کونے کی ترتیب وغیرہ۔

2- کٹاؤ والی جگہ

چھوٹے گھروں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے زیادہ طر کٹاؤ دار جگہ بنی ہوتی ہے، اس صورت میں لس طرح کی اینگولر ترتیب بہترین رہے گی۔

3- L کی شکل والی ترتیب

4- کونے کی ترتیب

5- درمیانی ترتیب

6- خوبصورت منظر

اگر آپ کی کھڑکی سے خوبصورت مناظر نظر آتے ہیں تو اس موقعے کو ضائع نا کریں بلکہ اپنے صوفوں کو کھڑکی کے سامنے ترتیب دے دیں۔

7- کافی میز اور شیلف کے نزدیک آرام دہ انداز

8- دیوار سے جڑی ہوئی ترتیب

9- انٹرٹینمینٹ یونٹ کے ساتھ

10- U کی شکل کی ترتیب

11- دھنسی ہوئی دیوار کے ساتھ

12- دو طرح کی ترتیب ایک ساتھ

ضروری نہیں کہ آپ صرف ایک ہی طرح کی ترتیب استعمال کریں۔ دیکھیں ادھر ماہرین نے زیادہ جگہ کی وجہ سے دو انداز ملا کر استعمال کیے ہیں۔

13- کثیر المقاصد کمرہ

اگر آپ کا کمرہ صرف دیوان خانے کے طور پر استعمال نہیں ہوتا تو پھر ایک چھوٹا دو سیٹر صوفہ بھی صحیح رہے گا۔

14- سفید رنگ کی مدد سے جدید انداز

homify ミニマルデザインの リビング

15- دیوان خانہ اور پودے

PASSIONE PER IL BIANCO, StudioG StudioG ミニマルデザインの リビング

16- پتھر کی دیوار

17- ہلکے رنگ

اپنے کمرے کو دلکش اور منفرد بنانے کے لیے مدھم رنگ جیسے خاکی، مٹیالا ، سفید اور ہلکا بھورا رنگ بہترین ہے۔

18- آتش دان کے قریب

casa Mast, yesHome yesHome 地中海デザインの リビング

19- فوکل دیوار کے سامنے

20- بڑی کھڑکی کے ساتھ

21- لمبی L شکل والی ترتیب

22- مختلف رنگوں کا ملاپ

23- چھوٹی خوبصورت روشنیوں کا اضافہ

24- لوازمات

جیسے شوخ رنگ کے تکیے، لیمپ یا پھر کوئی منفرد سا فرنیچر کا ٹکڑا۔

25- قدرتی روشنی فراہم کرنے والی کھڑکی کے قریب

26- متضاد رنگوں سے سجاوٹ

Living, GIO AIO GIO AIO ミニマルデザインの リビング

27- شوخ رنگ کا فرنیچر

Casa Dash, Ad'A Ad'A ミニマルデザインの リビング 大理石

28- بڑے اور منفرد فانوس

29- کھڑکیوں والی دیوار

homify モダンデザインの リビング

30- فالس سیلینگ

اگر آپ کے کمرے کی چھت اونچی ہے تو آپ آج کل کا سب سے مشہور انداز یعنی فالس سیلینگ لگوا سکتے ہیں۔

31- مختلف فرنیچر کے ٹکڑوں کے ساتھ منفرد اور تخلیقی انداز

32- سیاہ اور سفید

33- پچھلی دیوار کے ساتھ

34- سییٹی کا اضافہ

35- دیوار کے سامنے

36- ایک صوفہ

جن لوگوں کو زیادہ بیٹھنے کی جگہ نہیں چاہیے ان کے لیے یہ ایک صوفے والا انداز بہترین ہے۔

37- دلکش تصاویر کا اضافہ

38- کونوں کا استعمال

اپنے کمرے کے کونوں کو خالی نہ چھوڑیں، جیسے اس تصویر میں سیڑھیوں کے نیچے موجود جگہ میں ٹی وی لگا دیا گیا ہے۔

39- منفرد اور ذاتی ذوق کے مطابق ترتیب

住宅建設や家のリフォームをお考えですか?
ぜひご連絡下さい!

注目の特集記事